ایران کا بڑا اعلان ہرمز میں مزید سرنگیں بچھا دیں 2 جہاز تباہ ہونے کا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں مزید بحری بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں۔ ایرانی افواج کے ایک ترجمان کے مطابق گزشتہ رات غیر قانونی راستے سے گزرنے والے 2 تیل بردار جہاز ان سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہو گئے۔
Asian Century News

