In-depth coverage, breaking updates, and analysis on business from the Asian Century News newsroom.

حیدرآباد ایئرپورٹ کو 13 سال بعد دوبارہ فعال کرنے کا منصوبہ زیرِ بحث ہے۔ مجوزہ منصوبے میں رن وے کی لمبائی 7 ہزار فٹ سے بڑھا کر 11 ہزار 500 فٹ کرنے اور بڑے مسافر طیاروں کی لینڈنگ کے قابل بنانے کی تجویز شامل ہے۔

وزارت توانائی نے پارلیمنٹ میں انکشاف کیا کہ 11 ماہ میں 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے گئے جس میں 15 کھرب سے زائد صرف کیپسٹی چارجز ہیں۔

انسٹاگرام کے CEO ایڈم موسری نے خبردار کیا ہے کہ اگر الگورتھم بند ہوا تو عام کریٹرز کی ریچ ختم ہو جائے گی اور فیڈ صرف بڑے برانڈز کے اشتہاروں سے بھر جائے گی۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ۔ برینٹ کروڈ 102.58 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے پاکستان میں پیٹرول مہنگا ہو سکتا ہے۔
آبنائے ہرمز میں شپنگ ٹریفک 65% گر گئی، تیل کی عالمی ترسیل پر دباؤ

چین کی بائٹ ڈانس نے اے آئی کی ترقی کے لیے 29.6 ارب ڈالر کا قرضہ لیا ہے۔ یہ رقم ٹک ٹاک اور ڈوئن پر نئے اے آئی فیچرز کے لیے استعمال ہوگی۔
13 سال بعد حیدرآباد ایئرپورٹ کی بحالی کی تیاری
Oct 4, 2026پاکستان نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 12 ارب ڈالر ادا کر دیے، تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش
Sep 15, 2026انسٹاگرام CEO کا بڑا انتباہ: الگورتھم ہٹانے سے فیڈ اشتہاروں سے بھر جائے گی
Sep 12, 2026عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں پیٹرول کی قیمت بڑھنے کا خدشہ
Sep 10, 2026
13 سال بعد حیدرآباد ایئرپورٹ کی بحالی کی تیاری
Oct 4, 2026
پاکستان نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 12 ارب ڈالر ادا کر دیے، تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش
Sep 15, 2026
انسٹاگرام CEO کا بڑا انتباہ: الگورتھم ہٹانے سے فیڈ اشتہاروں سے بھر جائے گی
Sep 12, 2026
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں پیٹرول کی قیمت بڑھنے کا خدشہ
Sep 10, 2026