BREAKING · Live
No breaking news right now
View all
ACN — Asian Century NewsAsian Century NewsTruth. Insight. Impact.
WorldPoliticsBusinessTechnologyOpinionClimateSportMore
Back to World
World

امریکہ کا خلا میں ہتھیار نصب کرنے کا اعتراف، چین کی سخت وارننگ

امریکی اسپیس فورس نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ اس نے مدار میں جنگی ہتھیار نصب کر دیے ہیں، جس پر چین نے خلا میں جنگ کی تیاری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

By Site Administrator·September 16, 2026·1 min read·21 views
امریکہ کا خلا میں ہتھیار نصب کرنے کا اعتراف، چین کی سخت وارننگ

علامتی تصویر

امریکی خلائی فورس نے پہلی بار باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ اس نے زمین کے مدار میں جنگی ہتھیار نصب کر دیے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی اسپیس فورس نے بتایا کہ یہ "آن آربٹ اسپیس کنٹرول" ہتھیار دشمن کے حملے سے بچاؤ کے لیے ہیں اور اس کی ضرورت چین اور روس سے لاحق خطرات کے پیش نظر پڑی۔ تاہم ہتھیاروں کی نوعیت نہیں بتائی گئی۔

امریکی بیان میں کہا گیا کہ چین اپنی فوجی جدید کاری کی حکمت عملی کے تحت کاؤنٹر اسپیس صلاحیتیں بڑھا رہا ہے جبکہ روس مستقبل کی جنگوں میں خلا کو فیصلہ کن سمجھتا ہے۔

دوسری جانب چین نے اس اقدام پر شدید ردعمل دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے کہا کہ چین خلا کے پرامن استعمال کا حامی ہے اور خلا کو ہتھیاروں کی دوڑ سے محفوظ رکھا جانا چاہیے۔ انہوں نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ خلا میں جنگ کی تیاری اور فوجی صلاحیتوں میں اضافہ بند کرے۔

مانیٹرنگ ڈیسک۔
#امریکہ#روس#چین#خلا میں جنگ#اسپیس فورس#بریکنگ نیوز

More in World

ٹرمپ کے زیلنسکی کو ہٹانے کے مطالبے پر جرمنی کا ردعمل، یوکرین کی حمایت کا اعلان
World

ٹرمپ کے زیلنسکی کو ہٹانے کے مطالبے پر جرمنی کا ردعمل، یوکرین کی حمایت کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یوکرینی صدر زیلنسکی کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کے بعد جرمنی نے یوکرین کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے روس پر دباؤ بڑھانے اور مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

By Site Administrator8h ago
Read more
ٹرمپ کے روسی ڈیزل منصوبے کی امریکی سینیٹرز نے مخالفت کر دی
World

ٹرمپ کے روسی ڈیزل منصوبے کی امریکی سینیٹرز نے مخالفت کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے روس سے ڈیزل خریدنے کے منصوبے کے خلاف دونوں جماعتوں سے تعلق رکھنے والے چھ سینیٹرز نے آواز اٹھاتے ہوئے انتظامیہ سے فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

By Site Administrator9h ago
Read more
ٹرمپ کی روس، یوکرین سے توانائی تنصیبات پر حملے روکنے کی اپیل، معاہدے کی تصدیق نہیں
World

ٹرمپ کی روس، یوکرین سے توانائی تنصیبات پر حملے روکنے کی اپیل، معاہدے کی تصدیق نہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان توانائی تنصیبات پر حملے روکنے سے متعلق جنگ بندی کا دعویٰ کیا ہے، تاہم دونوں ممالک کی جانب سے اس کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ یوکرین نے حملے روکنے کو روس کے اسی نوعیت کے اقدام سے مشروط کیا ہے۔

By Site Administrator17h ago
Read more
ACN — Asian Century NewsAsian Century News

Independent journalism. Global perspective. Real impact.

Explore

  • World
  • Politics
  • Business
  • Technology
  • Climate
  • Sport
  • Video
  • Explore

About

  • About Us
  • Our Team
  • Careers
  • Press Room

Support

  • Help Center
  • Contact Us
© 2026 Asian Century News. All rights reserved.·Created by: TZT Software Solution
Privacy PolicyTerms of Service