The most important stories across every section, in one place, from the Asian Century News newsroom.

یمنی فوج کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران حوثی اہداف کے خلاف 756 کارروائیاں کی گئیں، جن میں 2316 حوثی اہلکاروں کے ہلاک یا زخمی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجویز مسترد کیے جانے کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان رواں ہفتے دوبارہ بات چیت کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں، جبکہ قطر ثالثی کے ذریعے سفارتی رابطوں میں کردار ادا کر رہا ہے۔

برطانوی پولیس نے امریکی فضائیہ کے زیر استعمال راف فیئرفورڈ اڈے کے قریب پانچ افراد کو دھماکا خیز مواد اور دہشت گردی سے متعلق جرائم کے شبہے میں گرفتار کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مشتبہ افراد اڈے کو بڑا نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران سفارت کاری اور مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کر رہا، تاہم آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے ایران اپنی شرائط پر قائم ہے اور واشنگٹن کے حتمی جواب کا انتظار کر رہا ہے۔

ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی بلکہ ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جبکہ ایرانی فوج کو ممکنہ نئے حملوں کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرمینیا نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی ممکنہ نئے امریکی حملے کا سامنا کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور دوبارہ حملے کی صورت میں امریکا کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا۔
یمن میں حوثیوں کے خلاف بڑا فوجی آپریشن
Sep 28, 2026ٹرمپ کے انکار کے باوجود امریکا ایران مذاکرات کی راہ ہموار، قطر کی ثالثی میں نئی کوششیں
Sep 28, 2026ٹرمپ کا بڑا دعویٰ، امریکی فضائی اڈے کو بڑا نقصان پہنچانے کی مبینہ تیاری میں ملوث برطانیہ میں 5 افراد گرفتار
Sep 27, 2026عراقچی کا ٹرمپ کو بڑا پیغام
Sep 27, 2026
یمن میں حوثیوں کے خلاف بڑا فوجی آپریشن
Sep 28, 2026
ٹرمپ کے انکار کے باوجود امریکا ایران مذاکرات کی راہ ہموار، قطر کی ثالثی میں نئی کوششیں
Sep 28, 2026
ٹرمپ کا بڑا دعویٰ، امریکی فضائی اڈے کو بڑا نقصان پہنچانے کی مبینہ تیاری میں ملوث برطانیہ میں 5 افراد گرفتار
Sep 27, 2026
عراقچی کا ٹرمپ کو بڑا پیغام
Sep 27, 2026