BREAKING · Live
No breaking news right now
View all
ACN — Asian Century NewsAsian Century NewsTruth. Insight. Impact.
WorldPoliticsBusinessTechnologyOpinionClimateSportMore
Back to Business
Business

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں پیٹرول کی قیمت بڑھنے کا خدشہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ۔ برینٹ کروڈ 102.58 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے پاکستان میں پیٹرول مہنگا ہو سکتا ہے۔

By Site Administrator·September 10, 2026·1 min read·30 views
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں پیٹرول کی قیمت بڑھنے کا خدشہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث برینٹ کروڈ 102.58 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔ جو کہ پچھلے 4 دنوں میں تقریباً 7 ڈالر کا اضافہ ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو پاکستان سمیت تیل درآمد کرنے والے ممالک میں مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھ سکتا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان پہلے ہی معاشی دباؤ کا شکار ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے سے اگلے پندرہ روزہ جائزے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثر پڑنے کا امکان ہے۔

حکومت کی جانب سے ابھی تک پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا۔

کیا آپ کو لگتا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا؟ اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔

ویب ڈیسک 

More in Business

13 سال بعد حیدرآباد ایئرپورٹ کی بحالی کی تیاری
Business

13 سال بعد حیدرآباد ایئرپورٹ کی بحالی کی تیاری

حیدرآباد ایئرپورٹ کو 13 سال بعد دوبارہ فعال کرنے کا منصوبہ زیرِ بحث ہے۔ مجوزہ منصوبے میں رن وے کی لمبائی 7 ہزار فٹ سے بڑھا کر 11 ہزار 500 فٹ کرنے اور بڑے مسافر طیاروں کی لینڈنگ کے قابل بنانے کی تجویز شامل ہے۔

By Site AdministratorOct 4, 2026
Read more
پاکستان نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 12 ارب ڈالر ادا کر دیے، تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش
Business

پاکستان نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 12 ارب ڈالر ادا کر دیے، تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش

وزارت توانائی نے پارلیمنٹ میں انکشاف کیا کہ 11 ماہ میں 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے گئے جس میں 15 کھرب سے زائد صرف کیپسٹی چارجز ہیں۔

By Site AdministratorSep 15, 2026
Read more
انسٹاگرام CEO کا بڑا انتباہ: الگورتھم ہٹانے سے فیڈ اشتہاروں سے بھر جائے گی
Business

انسٹاگرام CEO کا بڑا انتباہ: الگورتھم ہٹانے سے فیڈ اشتہاروں سے بھر جائے گی

انسٹاگرام کے CEO ایڈم موسری نے خبردار کیا ہے کہ اگر الگورتھم بند ہوا تو عام کریٹرز کی ریچ ختم ہو جائے گی اور فیڈ صرف بڑے برانڈز کے اشتہاروں سے بھر جائے گی۔

By Site AdministratorSep 12, 2026
Read more
ACN — Asian Century NewsAsian Century News

Independent journalism. Global perspective. Real impact.

Explore

  • World
  • Politics
  • Business
  • Technology
  • Climate
  • Sport
  • Video
  • Explore

About

  • About Us
  • Our Team
  • Careers
  • Press Room

Support

  • Help Center
  • Contact Us
© 2026 Asian Century News. All rights reserved.·Created by: TZT Software Solution
Privacy PolicyTerms of Service