BREAKING · Live
No breaking news right now
View all
ACN — Asian Century NewsAsian Century NewsTruth. Insight. Impact.
WorldPoliticsBusinessTechnologyOpinionClimateSportMore
BREAKING · LIVE

Live Updates

Every story currently flagged as breaking news, updated as our newsroom publishes.

ٹرمپ نے ایرانی امن منصوبہ مسترد کر دیا
World

ٹرمپ نے ایرانی امن منصوبہ مسترد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کیے گئے سات روزہ منصوبے کو مسترد کر دیا ہے، جس کے تحت ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور خطے میں جاری لڑائی ختم کرنے کی تجویز دی تھی۔

By Site AdministratorSep 26, 2026
Read more
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکہ، 11 افراد جاں بحق
More

ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکہ، 11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کے درازندہ علاقے میں امان میلہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں 11 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، جبکہ تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

By Site AdministratorSep 26, 2026
Read more
ٹرمپ نے شی جن پنگ سے ایران کی مدد روکنے کا مطالبہ
World

ٹرمپ نے شی جن پنگ سے ایران کی مدد روکنے کا مطالبہ

واشنگٹن میں ملاقات کے دوران ٹرمپ نے شی جن پنگ سے ایران کو کسی بھی براہِ راست یا بالواسطہ مدد نہ دینے پر زور دیا، جبکہ امریکی سفیر کے مطابق چین کی جانب سے اس معاملے پر یقین دہانی کرائی گئی۔

By Site AdministratorSep 25, 2026
Read more
پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا مارچ مؤخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانگی
Politics

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا مارچ مؤخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانگی

پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب ہونے والا لانگ مارچ مؤخر کر دیا۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میڈیا کے سامنے اعلان کیا کہ مارچ اب 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا۔

By Site AdministratorSep 25, 2026
Read more
ایران کی امریکا کو بڑی پیشکش
World

ایران کی امریکا کو بڑی پیشکش

ایران نے امریکا کو جنگ ختم کرنے اور مخصوص شرائط پوری ہونے کی صورت میں سات دن کے اندر آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی تجویز دی ہے، جبکہ مذاکرات کی بحالی بھی منصوبے کا حصہ ہے۔

By Site AdministratorSep 25, 2026
Read more
اسلام آباد کے راستوں پر رکاوٹیں مزید بڑھ گئیں، اٹک پل پر آمدورفت متاثر
Politics

اسلام آباد کے راستوں پر رکاوٹیں مزید بڑھ گئیں، اٹک پل پر آمدورفت متاثر

27 ستمبر کے متوقع پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اٹک پل اور پنجاب، خیبرپختونخوا کو ملانے والے اہم راستوں پر رکاوٹیں مزید سخت کر دی گئی ہیں، جس کے باعث آمدورفت متاثر اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔

By Site AdministratorSep 25, 2026
Read more
کاکروچ جنتا پارٹی کا الیکشن کمیشن پر دباؤ، گیانیش کمار کو 48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن
World

کاکروچ جنتا پارٹی کا الیکشن کمیشن پر دباؤ، گیانیش کمار کو 48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن

کاکروچ جنتا پارٹی نے بھارت کے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے 48 گھنٹے میں استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک گیر احتجاج کی وارننگ دی ہے۔ پارٹی کے سربراہ ابھجیت دپکے نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران یہ اعلان کیا۔

By Site AdministratorSep 24, 2026
Read more
وائٹ ہاؤس میں شی جن پنگ کا اہم پیغام، چین امریکا محاذ آرائی سے گریز کریں
World

وائٹ ہاؤس میں شی جن پنگ کا اہم پیغام، چین امریکا محاذ آرائی سے گریز کریں

چینی صدر شی جن پنگ نے وائٹ ہاؤس میں کہا ہے کہ چین اور امریکا کو محاذ آرائی سے گریز کرتے ہوئے تعاون، رابطے اور پرامن بقائے باہمی کو فروغ دینا چاہیے۔

By Site AdministratorSep 24, 2026
Read more
ایران کی امریکا کو نئی وارننگ، جنگ بحرِ ہند تک پھیلنے کا خدشہ
World

ایران کی امریکا کو نئی وارننگ، جنگ بحرِ ہند تک پھیلنے کا خدشہ

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ کے عسکری مشیر یحییٰ رحیم صفوی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا یا اسرائیل کی جانب سے دوبارہ حملے کی صورت میں جنگ کا دائرہ بحرِ ہند تک پھیل سکتا ہے۔

By Site AdministratorSep 24, 2026
Read more
PreviousPage 8 of 18Next
ACN — Asian Century NewsAsian Century News

Independent journalism. Global perspective. Real impact.

Explore

  • World
  • Politics
  • Business
  • Technology
  • Climate
  • Sport
  • Video
  • Explore

About

  • About Us
  • Our Team
  • Careers
  • Press Room

Support

  • Help Center
  • Contact Us
© 2026 Asian Century News. All rights reserved.·Created by: TZT Software Solution
Privacy PolicyTerms of Service