Every story currently flagged as breaking news, updated as our newsroom publishes.

سربراہ قومی سلامتی کمیٹی ایران میجر جنرل محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ہم تیل فروخت کر رہے ہیں اور اس کی ادائیگی بھی وصول کر رہے ہیں۔ چند دنوں میں آبنائے ہرمز پر ممنوعہ زون کا بھی اعلان کریں گے۔

عدالت نے 9 ملزمان کو عمر قید اور 7 کو بری بھی کیا، خلیفہ کے وکیل نے فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ٹرمپ کے ایلچیوں کی پیوٹن سے ملاقات کے بعد روس نے 3 روزہ حملے روکنے کا حکم دیا، جنگ بندی کی کوششیں تیز

جکارتہ کے سوکارنو-ہٹا ایئرپورٹ کی آپریشنز معطل، آتش فشاں کی راکھ 150 کلومیٹر تک پھیل گئی، اسکول بھی بند
سب ہیڈ: امریکن ایئرلائنز کے طیارے کو بالٹیمور میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، پولیس نے مسافر کو حراست میں لے لیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جاری کشیدگی ختم کرنے کی تجویز کی حمایت کر دی ہے۔ تاہم دوسری جانب امریکہ نے 2027 تک مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی تعیناتی بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں مزید بحری بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں۔ ایرانی افواج کے ایک ترجمان کے مطابق گزشتہ رات غیر قانونی راستے سے گزرنے والے 2 تیل بردار جہاز ان سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہو گئے۔
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں شدید اضافہ۔ ایران نے 4 ملکوں میں امریکی اڈوں پر حملے کا دعویٰ کیا، جبکہ خوزستان میں شہری ہلاکتوں کی اطلاعات بھی سامنے آئیں۔
چینی شپنگ کمپنی COSCO کے جہازوں میں چھپے آلات، امریکہ کے قریب فوجی مواصلات کی جاسوسی